Wednesday , December 19 2018

جیٹ ایرویز خاتون عملہ اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی۔ 9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جیٹ ایرویز کے خاتون عملہ کو ڈائریکٹر آف ریوینیو انٹلیجنس (ڈی آر آئی ) نے مبینہ طور پر 4 لاکھ 80 ہزار 200 امریکی ڈالرس اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ سرکاری طور پر جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذکورہ خاتون عملہ کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ گزشتہ روز امریکی ڈالرس کیساتھ جیٹ ایرویز سے ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہونے لی تھی۔

TOPPOPULARRECENT