Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / جیٹ ایرویز کے طیاروں میں موبائیل فون کا استعمال

جیٹ ایرویز کے طیاروں میں موبائیل فون کا استعمال

ممبئی 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پرائیویٹ ایرلائنس جیٹ ایرویز نے بنگلور سے پرواز کرنے والی مخصوص فلائیٹس میں موبائیل فون کے استعمال کا تجربہ شروع کردیا۔ یہ پراجکٹ ابتداء میں 12 فبروری سے بنگلور ۔ ممبئی اور نئی دہلی کے درمیان مخصوص فلائیٹس میں شروع کردیا گیا ہے۔ اس خصوص میں جٹ ایرویز نے بیورو آف سیول ایویش سیکوریٹی آف انڈیا اور بنگلور

ممبئی 19 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پرائیویٹ ایرلائنس جیٹ ایرویز نے بنگلور سے پرواز کرنے والی مخصوص فلائیٹس میں موبائیل فون کے استعمال کا تجربہ شروع کردیا۔ یہ پراجکٹ ابتداء میں 12 فبروری سے بنگلور ۔ ممبئی اور نئی دہلی کے درمیان مخصوص فلائیٹس میں شروع کردیا گیا ہے۔ اس خصوص میں جٹ ایرویز نے بیورو آف سیول ایویش سیکوریٹی آف انڈیا اور بنگلور انٹرنیشنل ایرپورٹ کے درمیان ایک معاہدہ دستخط کئے ہیں جس کے مطابق مسافرین، بارکوڈیڈ بورڈنگ پاسیس اپنے موبائیل فون میں لگا کر طیرانگاہ میں داخل ہوسکتے ہیں اور سیکوریٹی چیک کے بعد طیارہ میں سوار ہوسکتے ہیں۔ مسافرین کو موبائیل بورڈنگ پاسیس کیلئے آن لائن تصدیق کرنی ہوگی ۔

TOPPOPULARRECENT