Thursday , December 13 2018

جیڈی میٹلہ اور ناچارم میں دو خواتین کی خودکشی

حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقوں جیڈی میٹلہ اور ناچارم پولیس حدود میں پیش آئے دو علحدہ واقعات میں دو خواتین نے خودکشی کرلی ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 45 سالہ لکشمی پریہ جو سبھاش نگر جیڈی میٹلہ کے ساکن دلال چند کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے خرابی صحت سے تنگ آکر آج خودکشی کرلی ۔ ناچارم پولیس کے مطابق 23 سالہ راجہ کرونا جو بھوانی نگر ناچارم علاقہ کے ساکن پرساد کی بیوی تھی ۔ کل رات اس نے خرابی صحت سے تنگ آکر پھانسی لے لی ۔ پولیس نے مقدمے درج کرلئے ہیں اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT