Thursday , December 13 2018

جیہ للیتا اور ارون جیٹلی میں ملاقات غیرمعمولی بات نہیں

چینائی ۔ 23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی اور انا ڈی ایم کے صدر جیہ للیتا کی ملاقات کے بعد پیدا شدہ تنازعہ پر اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے ٹاملناڈو بی جے پی یونٹ نے آج کہا کہ یہ ملاقات کوئی غیرمعمولی سیاسی بات نہیں ہے۔ ان کی پارٹی نے راجیہ سبھا میں اہم بلوں کی منظوری میں مدد کی تھی، اسلئے جیٹلی نے اظہارتشکر کیلئے یہ م

چینائی ۔ 23 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی اور انا ڈی ایم کے صدر جیہ للیتا کی ملاقات کے بعد پیدا شدہ تنازعہ پر اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے ٹاملناڈو بی جے پی یونٹ نے آج کہا کہ یہ ملاقات کوئی غیرمعمولی سیاسی بات نہیں ہے۔ ان کی پارٹی نے راجیہ سبھا میں اہم بلوں کی منظوری میں مدد کی تھی، اسلئے جیٹلی نے اظہارتشکر کیلئے یہ ملاقات کی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT