Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / جیہ للیتا کی صحت پر مسلسل نظر : اپولو ہاسپٹل

جیہ للیتا کی صحت پر مسلسل نظر : اپولو ہاسپٹل

چینائی۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)  اپولو ہاسپٹل کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبیا وشواناتھن نے ایک بیان میں کہا کہ چیف منسٹر ٹاملناڈو جیہ للیتا کی صحت پر مسلسل نظر رکھی جارہی ہے۔ ایمس کے ایک ڈاکٹر نے گذشتہ ہفتہ ان کا طبی معائنہ کیا تھا انہوں نے کل اور آج بھی ہاسپٹل پہنچ کر جیہ للیتا کا طبی معائنہ کیا۔ ماہرین کے پینل سے مسلسل مشاورت جاری ہے۔ 68 سالہ جیہ للیتا کو 22 ستمبر کو ہاسپٹل میں شریک کیا گیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT