Sunday , May 27 2018
Home / Top Stories / جیہ للیتا کی پہلی برسی پر خاموش مارچ کا اہتمام

جیہ للیتا کی پہلی برسی پر خاموش مارچ کا اہتمام

CHENNAI, DEC 5 (UNI)-Tamil Nadu Chief Minister K Palaniswamy alongwith his cabinet colleagues paying tribute to former Chief Minister J Jayalalithaa on the occasion of her first death anniversary, in Chennai on Tuesday. (with story MS 2). UNI PHOTO-9u

چینائی۔ 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آنجہانی چیف منسٹر تاملناڈو جے جیہ للیتا کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر اے آئی آے ڈی ایم کے، کے کارکنان، وزراء، ارکان اسمبلی اور چیف منسٹر نے سیاہ کپڑوں میں ملبوس ہوکر خاموش مارچ نکالا۔ اس مارچ کی قیادت ڈپٹی چیف منسٹر اور اے آئی اے ڈی ایم کے نے کی۔ اس خاموش مارچ کا اہتمام ’’اماں‘‘ انا سلائی تا مرینا بیچ میں واقع جیہ للیتا کے سمادھی کیا گیا۔ پارٹی کے زیادہ تر ورکرس بشمول دو اعلیٰ قائدین نے ’’اماں‘‘ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے مقصد سے سیاہ لباس زیب تن کیا تھا۔ واضح رہے کہ تملناڈو میں جیہ للیتا کو ’’اماں‘‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT