Tuesday , December 18 2018

جیہ للیتا کے الزامات کو چیف منسٹر کرناٹک نے مسترد کردیا

کرشنا گری 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج اپنی ٹاملناڈو ہم منصب جیہ للیتا کے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ ان کی حکومت کاویری کا پانی جاری نہیںکررہی ہے۔ اُنھوں نے زور دے کر کہاکہ کاویری کے پانی کو سپریم کورٹ کے رہنمایانہ خطوط کے مطابق چھوڑا جارہا ہے۔ جیہ للیتا کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اُنھوں نے ا

کرشنا گری 19 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا نے آج اپنی ٹاملناڈو ہم منصب جیہ للیتا کے ان الزامات کو مسترد کردیا کہ ان کی حکومت کاویری کا پانی جاری نہیںکررہی ہے۔ اُنھوں نے زور دے کر کہاکہ کاویری کے پانی کو سپریم کورٹ کے رہنمایانہ خطوط کے مطابق چھوڑا جارہا ہے۔ جیہ للیتا کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اُنھوں نے الزام عائد کیاکہ یہ جیہ للیتا اور سابق وزیراعظم دیوے گوڑا ہی تھے جنھوں نے اس سلسلہ میں ٹھوس قدم نہیں اُٹھایا۔ یہ دونوں کاویری مسئلہ میں اپنے رول سے بخوبی واقف ہیں اور اپنی غلطیوں کو پوشیدہ رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT