Wednesday , June 20 2018
Home / شہر کی خبریں / جیہ پرداکی چیف منسٹر سے ملاقات

جیہ پرداکی چیف منسٹر سے ملاقات

بھانجی کی شادی میں شرکت کی دعوت

بھانجی کی شادی میں شرکت کی دعوت
حیدرآباد/21فبروری ( سیاست نیوز ) فلمی اداکارہ جیہ پردا نے آج سکریٹریٹ میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کی۔ انہوں نے اپنی بھانجی کی شادی میں شرکت کیلئے چیف منسٹر کو مدعو کیا۔ 27فبروری کو یہ شادی مقرر ہے جس میں کے سی آر سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ جیہ پردا کے ہمراہ ان کی بہن اور دیگر رشتہ دار بھی موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT