Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / جی ایس ٹی پر تاجروں کی تشویش دو کرنے مرکز کا پروگرام

جی ایس ٹی پر تاجروں کی تشویش دو کرنے مرکز کا پروگرام

نئی دہلی 9 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت یکم اپریل 2017 سے جی ایس ٹی قانون پر عمل آوری کو یقینی بنانے کوشاں ہے اور اس نے کہا ہے کہ وہ چھوٹے تاجروں کی تشویش کو دور کرنے کیلئے ایک پروگرام شروع کریگی ۔ منسٹر آف اسٹیٹ فینانس ارجن رام میگھوال نے ایک سمینار میں کہا کہ ہم جی ایس ٹی کے نفاذ کیلئے تمام کارروائیاں مکمل کرنے کوشاں ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ یہ قانون مقررہ تاریخ سے نافذ ہوجائے ۔ جی ایس ٹی کی وجہ سے مرکزی و ریاستی کئی ٹیکس قوانین ختم ہوجائیں گے جن میں سنٹرل اکسائز ڈیوٹی ‘ سرویس ٹیکس اور سنٹرل سیلس ٹیکس بھی شامل ہے ۔

TOPPOPULARRECENT