Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / جی ایم آر مقدمہ، وجئے ملیا کیخلاف مزید چار وارنٹس

جی ایم آر مقدمہ، وجئے ملیا کیخلاف مزید چار وارنٹس

حیدرآباد 15 مارچ (پی ٹی آئی) شہر کی ایک مقامی عدالت نے سرکردہ تاجر وجئے ملیا کے خلاف مزید چار ناقابل ضمانت وارنٹس جاری کی ہے کیوں کہ جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ لمیٹیڈ کو دیئے گئے دو کروڑ روپئے مالیتی چیکس باؤنس ہونے سے متعلق مقدمہ کی پیشی میں حاضر ہونے میں وہ ناکام ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT