Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / جی ایچ ایم سی سے بتکماں فیسٹول پر 7.66 لاکھ ساڑیوں کی تقسیم

جی ایچ ایم سی سے بتکماں فیسٹول پر 7.66 لاکھ ساڑیوں کی تقسیم

حیدرآباد ۔ /8 ستمبر (این ایس ایس) جی ایچ ایم سی کی جانب سے بتکماں فیسٹول کے دوران 18 ، 19 اور /20 ستمبر کو خواتین میں 766983 ساریز تقسیم کئے جائیں گے ۔ یہ ساڑیاں راشن شاپس کے ذریعہ صبح 9 تا 5 بجے شام تقسیم کی جائیں گی ۔ استفادہ کنندگان کو ساریز لیتے وقت شناخت کیلئے فوڈ سکیورٹی کارڈ کے ساتھ اصل آدھار کارڈ یا کوئی اور فوٹو شناختی ثبوت لانا ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT