Tuesday , June 19 2018
Home / شہر کی خبریں / جی ایچ ایم سی میں بلدیہ کے ہاتھوں افتتاح e آفس کا کمشنر

جی ایچ ایم سی میں بلدیہ کے ہاتھوں افتتاح e آفس کا کمشنر

حیدرآباد ۔ 9 نومبر (این ایس ایس) کمشنر جی ایچ ایم سی سومیش کمار نے یہاںکارپوریشن

حیدرآباد ۔ 9 نومبر (این ایس ایس) کمشنر جی ایچ ایم سی سومیش کمار نے یہاںکارپوریشن
میں e آفس کا آغاز عمل میں لایا۔ اس موقع پر کمشنر جی ایچ ایم سی نے کہا کہ اس پراجکٹ پر کارپوریشن تقریباً 2 کروڑ روپئے خرچ کئے ہیں۔ انہوں نے اس بات کو دہرایا کہ جاریہ ماہ کے اختتام تک کارپوریشن میں قلم کاغذ کے بغیر انتظامیہ کو وجود میں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ e آفس کو جی ایچ ایم سی کیلئے تمام زاویوں سے بہتر سہولتوں کا حامل بنایا جبکہ تمام ریکارڈس e آفس بھی محفوظ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلدی انتظامیہ میں تیز رفتاری اور شفافیت لائی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT