Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / جی ایچ ایم سی میں ٹی آر ایس کی کامیابی پر مبارکباد

جی ایچ ایم سی میں ٹی آر ایس کی کامیابی پر مبارکباد

حیدرآباد ۔ /7 فبروری (راست) ٹی آر ایس آر ٹی سی ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیر اسوسی ایشن نے جی ایچ ایم سی میں ٹی آر ایس پارٹی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کیا ۔ مابعد نتائج اسوسی ایشن کا ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت صدر اسوسی ایشن جناب محمد سراج الدین نے کی ۔ اجلاس میں ڈاکٹر محمد نذیر احمد جنرل سکریٹری کے علاوہ جناب محمد اقبال حسین ، بی سنتوش ، آرگوری شنکر اور دیگر نے شرکت کی ۔

TOPPOPULARRECENT