Thursday , December 13 2018

جی ایچ ایم سی ڈپٹی کمشنر کا نظام آباد کو تبادلہ

حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ نے میونسپل کمشنر گریڈ I کے ستیہ نارائنا کا ڈپٹی کمشنر جی ایچ ایم سی کے عہدہ سے فوری اثر کے ساتھ تبادلہ کردیا اور انہیں بحیثیت کمشنر نظام آباد میونسپل کارپوریشن مقرر کیا ہے بجائے کے ایلیویلر منگاتیارو جنہیں کمشنر و ڈائرکٹر بلدی نظم و نسق تلنگانہ سے رجوع ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔کاکتیہ ار

حیدرآباد۔/3ڈسمبر، ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ نے میونسپل کمشنر گریڈ I کے ستیہ نارائنا کا ڈپٹی کمشنر جی ایچ ایم سی کے عہدہ سے فوری اثر کے ساتھ تبادلہ کردیا اور انہیں بحیثیت کمشنر نظام آباد میونسپل کارپوریشن مقرر کیا ہے بجائے کے ایلیویلر منگاتیارو جنہیں کمشنر و ڈائرکٹر بلدی نظم و نسق تلنگانہ سے رجوع ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔کاکتیہ اربن ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کے وائس چیرمین آر یادگیری ریڈی کو بھی اس عہدے سے ہٹاتے ہوئے پاسومانی باسو کو تعینات کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT