Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / جی ایچ ایم سی کونسل اجلاس ملتوی

جی ایچ ایم سی کونسل اجلاس ملتوی

حیدرآباد ۔ 4 ۔ مارچ : ( آئی این این ) : گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا کونسل اجلاس جو کہ ہفتہ کو منعقد شدنی تھا ملتوی کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کے بموجب نائب صدر جمہوریہ ہند جناب حامد انصاری کے 5 اور 6 مارچ کو دورہ حیدرآباد کے پیش نظر اجلاس کو ملتوی کیا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT