Saturday , August 18 2018
Home / شہر کی خبریں / جی ای ایس : مکیش امبانی کی آمد

جی ای ایس : مکیش امبانی کی آمد

حیدرآباد 27 نومبر ( سیاست نیوز ) ملک کے سرکردہ صنعتکار ریلائنس انڈسٹریز کے صدر نشین مکیش امبانی گلوبل انٹرپرینر شپ کانفنرس میں شرکت کیلئے خصوصی طیارے سے حیدرآباد پہونچ چکے ہیں۔ ہند ۔ امریکہ کی جانب سے مشترکہ طور پر منعقد کی جانے والی چوٹی کانفرنس میںشرکت کیلئے دنیا کے مختلف ممالک سے صنعتکار ‘ سرمایہ کار اور بالخصوص خاتون صنعتکاروں کی کی بڑی یہاں پہونچ چکی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT