Saturday , December 16 2017
Home / کھیل کی خبریں / جی بال راج کی ایشین چمپئن شپ میں شرکت

جی بال راج کی ایشین چمپئن شپ میں شرکت

حیدرآباد ۔ 21ستمبر ( راست) چین کے مقام روگاؤ میں 24تا 28ستمبر کو منعقد شدنی 20ویں ایشین ماسٹرس اتھلیٹکس چمپئن شپ 2017ء میں شرکت کیلئے چادر گھاٹ پولیس اسٹیشن کے اڈمین سب انسپکٹر آف پولیس جی بال راج کا انتخاب عمل میں آیا ہے ۔ واضح رہے حالیہ دنوں میں تلنگانہ پولیس محکمہ کے کئی کھلاڑیوں نے قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں بہتر مظاہرے کئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT