Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / جی ساٹ ۔16 مواصلاتی سٹیلائیٹ آج داغا جائیگا

جی ساٹ ۔16 مواصلاتی سٹیلائیٹ آج داغا جائیگا

بنگلورو 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دو مرتبہ شیڈول کو ملتوی کرنے کے بعد ہندوستان کے تازہ ترین مواصلاتی سٹیلائیٹ جی ساٹ 16 کو کل فرنچ گیانا کورو پورٹ سے خلا میں داغا جائیگا ۔ ہندوستانی خلائی تحقیق کے ادارہ نے یہ بات بتائی ۔ اسرو نے اپنی ویب سائیٹ پر کہا کہ جی ساٹ 16 کو 7 ڈسمبر کی صبح 02.10 بجے خلا میں داغا جائیگا ۔ اس سٹیلائیٹ کو دو مرتبہ نا منا

بنگلورو 6 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دو مرتبہ شیڈول کو ملتوی کرنے کے بعد ہندوستان کے تازہ ترین مواصلاتی سٹیلائیٹ جی ساٹ 16 کو کل فرنچ گیانا کورو پورٹ سے خلا میں داغا جائیگا ۔ ہندوستانی خلائی تحقیق کے ادارہ نے یہ بات بتائی ۔ اسرو نے اپنی ویب سائیٹ پر کہا کہ جی ساٹ 16 کو 7 ڈسمبر کی صبح 02.10 بجے خلا میں داغا جائیگا ۔ اس سٹیلائیٹ کو دو مرتبہ نا مناسب موسم کی وجہ سے خلا میں داغنے سے گریز کیا گیا تھا ۔ اسے کل ہی داغا جانے والا تھا تاہم پھر موسم کی خرابی کی وجہ سے اسے 7 ڈسمبر کی صبح تک کیلئے ملتوی کردیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT