Monday , February 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / جی سومیا آئی لیگ کیلئے منتخب

جی سومیا آئی لیگ کیلئے منتخب

حیدرآباد۔11نومبر(سیاست ڈاٹ کام)تلنگانہ فٹبال اسوسی ایشن کی جانب سے موصولہ خبر کے بموجب ریاستی فٹبال ٹیم کی کپتان جی سومیا کی آئی لیگ میں انتخاب ہوا ہے۔تفصیلات کے بموجب تلنگانہ فٹبال ٹیم کی کپتان جی سومیا کو ممبئی سے تعلق رکھنے والے کلب انڈیا رش ساکر کلب ممبئی نے اپنی ٹیم میں منتخب کیا ہے جوکہ انڈین لیگ میں ممبئی ٹیم کی نمائندگی کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT