Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جی نگیش حلقہ اسمبلی بوتھ سے ٹی آر ایس امیدوار

جی نگیش حلقہ اسمبلی بوتھ سے ٹی آر ایس امیدوار

ایچوڑہ۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی بوتھ سے ٹی آر ایس نے گیڈم نگیش کو پارٹی امیدوار بنایا ہے۔یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ اس سے قبل حلقہ اسمبلی بوتھ کے بجائے گیڈم نگیش کو ایم پی ٹکٹ دیا جائے گا لیکن وہ اس سے محروم رہے۔جی نگیش نے پہلی مرتبہ 1994ء میں تلگودیشم پارٹی ٹکٹ پر حلقہ اسمبلی بوتھ پر کامیابی حاصل کی۔ وہ تلگودیشم

ایچوڑہ۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی بوتھ سے ٹی آر ایس نے گیڈم نگیش کو پارٹی امیدوار بنایا ہے۔یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ اس سے قبل حلقہ اسمبلی بوتھ کے بجائے گیڈم نگیش کو ایم پی ٹکٹ دیا جائے گا لیکن وہ اس سے محروم رہے۔جی نگیش نے پہلی مرتبہ 1994ء میں تلگودیشم پارٹی ٹکٹ پر حلقہ اسمبلی بوتھ پر کامیابی حاصل کی۔ وہ تلگودیشم پارٹی کے دوراقتدار میں گریجن منسٹر بھی رہ چکے ہیں۔1999ء میں بھی انہوں نے جیت حاصل کی۔2004 تلنگانہ تحریک کے دوران انہیں ٹی آر ایس امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہوا تھا۔ 2009ء میں تلگودیشم پارٹی، ٹی آر ایس اتحاد پر وہ دوبارہ کامیاب ہوئے۔ تلنگانہ پر صدر تلگودیشم پارٹی کے رویہ پر انہوں نے تلگودیشم پارٹی کو حال ہی میں چھوڑ کر ٹی آر ایس میں داخلہ لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کے لئے اب مقابلہ بڑا ہی سخت ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT