Saturday , May 26 2018
Home / ہندوستان / جی چی اور اجیت دوول کی وزیراعظم سے ملاقات

جی چی اور اجیت دوول کی وزیراعظم سے ملاقات

نئی دہلی۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کے خصوصی نمائندہ برائے سرحدی تنازعہ یانگ جی چی اور مشیر قومی سلامتی ہندوستان اجیت دوول نے وزیراعظم نریندر مودی سے آج ملاقات کی۔ قبل ازیں اجیت دوول نے جی چی سے سرحدی تنازعہ پر بات چیت کی تھی۔ دونوں نے وزیراعظم نریندر مودی کو چین کے خصوصی نمائندہ اور مشیرقومی سلامتی ہندوستان کے درمیان سرحدی تنازعہ پر 20 ویں دور کی بات چیت کی تفصیلات سے واقف کروایا۔

TOPPOPULARRECENT