Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / جی ڈی پی 6% سے کم ہی رہے گی

جی ڈی پی 6% سے کم ہی رہے گی

ممبئی 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایس بی آئی کی تحقیقی رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ ملک کی جی ڈی پی 2017-18 کے دوسرے سہ ماہی میں 6% سے نیچے ہی رہنے کا اندیشہ ہے۔
مودی نے کیشو بھائی کو پرسہ دیا
گاندھی نگر 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج اپنی مصروفیت سے کچھ وقت نکال کر سابق چیف منسٹر گجرات کیشو بھائی پٹیل سے ملاقات کی اور اُن کے فرزند کے دیہانت پر اُنھیں پرسہ دیا۔ مودی نے ملاقات کے بعد ٹوئٹ کیاکہ کیشو بھائی سے اُن کی قیامگاہ پر ملنے کا موقع ملا جن کے فرزند پراوین پٹیل کے دیہانت پر مجھے بھی دکھ ہے۔60 سالہ پراوین کا قلب پر حملہ سے امریکہ میں دیہانت ہوا۔

TOPPOPULARRECENT