Tuesday , October 16 2018
Home / دنیا / جے ان سے ملاقات کریں گی ایوانکاٹرمپ

جے ان سے ملاقات کریں گی ایوانکاٹرمپ

واشنگٹن، 22 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اپنے جنوبی کوریا کے سرکاری دورے کے دوران کل صدر مون جے ان سے ملاقات کریں گی۔ وہ جنوبی کوریا میں منعقد سرمائی اولمپکس کھیلوں کی اختتامی تقریب کے موقع پر مسٹر جے ان سے ملاقات میں امریکی وفد کی قیادت کریں گی۔ایک سینئر افسر نے نام عوامی نہ کئے جانے کی شرط پر بتایا کہ ایوناکا کا سیول کے بلیو ہاؤس میں مسٹر جے ان کے ساتھ طعام کا پروگرام ہے ۔ ان کی شمالی کوریا کے کسی بھی افسر سے ملاقات کاکوئی منصوبہ نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT