Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / جے ایم بی کے 25 تا 30 سیل سرگرم

جے ایم بی کے 25 تا 30 سیل سرگرم

نئی دہلی۔27 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) بردوان دھماکہ کیس کی تحقیقات کرنے والے عہدیداروں نے پایا ہیکہ جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) کے 25 تا 30 سیل مشتبہ طور پر ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں، بالخصوص مغربی بنگا، آسام اور جنوبی ہند میں سرگرم سمجھے جاتے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ تحقیقات کے دوران قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو پتہ چلاہیکہ

نئی دہلی۔27 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) بردوان دھماکہ کیس کی تحقیقات کرنے والے عہدیداروں نے پایا ہیکہ جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) کے 25 تا 30 سیل مشتبہ طور پر ملک بھر میں پھیلے ہوئے ہیں، بالخصوص مغربی بنگا، آسام اور جنوبی ہند میں سرگرم سمجھے جاتے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ تحقیقات کے دوران قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو پتہ چلاہیکہ ممنوعہ دہشت گرد تنظیم مختلف مقامات پر اڈے قائم کرتے ہوئے مقامی نوجوانوں کی بھرتی کرنے کوشاں ہے۔ بردوان دھماکہ کو اسی کی کارستانی سمجھا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT