Sunday , November 19 2017
Home / Top Stories / جے این یو اسٹوڈنٹس کا احتجاج، محروس کرلئے گئے

جے این یو اسٹوڈنٹس کا احتجاج، محروس کرلئے گئے

نئی دہلی ، 21 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) جے این یو اسٹوڈنٹس جو ایک لاپتہ طالب علم کے معاملے میں گزشتہ چھ یوم سے احتجاج کرتے رہے ہیں، انھوں نے آج یہاں وزارت داخلہ کے بیرون مظاہرہ منظم کرتے ہوئے لاپتہ اسٹوڈنٹ کا پتہ چلانے میں مبینہ بے عملی کا الزام عائد کیا۔ احتجاجیوں میں سے لگ بھگ 100 کو حراست میں لیا گیا۔ اسکول آف بائیو ٹکنالوجی کا اسٹوڈنٹ نجیب احمد ہفتہ کو لاپتہ ہوا۔

TOPPOPULARRECENT