Wednesday , November 14 2018
Home / ہندوستان / جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب ہنوز لاپتہ، تحقیقات بند ہونے کا امکان : سی بی آئی

جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب ہنوز لاپتہ، تحقیقات بند ہونے کا امکان : سی بی آئی

نئی دہلی ۔ 13 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ کو اشارہ دیا ہے کہ وہ جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب احمد کے غائب ہونے کے معاملے کی تحقیقات بند کرسکتے ہیں کیوں کہ اس معاملے میں کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ملا ۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ،ایس مرلی دھر اور جسٹس ونود گوئل کی بنچ کو ایجنسی نے بتایا کہ وہ مشتبہ لوگوں کے موبائل فون سے کوئی سراغ نہیں پاسکی ہے۔سی بی آئی کے وکیل نکھل گوئل نے کہاکہ اب تک ہمارے پاس کوئی سراغ نہیں ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT