Saturday , December 16 2017
Home / ہندوستان / جے ڈی (یو) ایم پی کا وجہ بتاؤ نوٹس پر پارٹی کو جواب

جے ڈی (یو) ایم پی کا وجہ بتاؤ نوٹس پر پارٹی کو جواب

پٹنہ ، 21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پریشانی میں گھرے جے ڈی (یو) راجیہ سبھا ایم پی انیل ساہنی نے ایل ٹی سی اسکام میں اپنے مبینہ رول کے بارے میں پارٹی کی وجہ نمائی نوٹس پر اپنا جواب پیش کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور کچھ بھی غلط کام نہیں کیا ہے۔ گزشتہ روز داخل کردہ اپنے جواب کے متن پر سوال کے جواب میں ساہنی نے کہا کہ ’’شرد یادو جی اس تعلق سے آپ کو بتائیں گے‘‘۔

TOPPOPULARRECENT