Tuesday , January 16 2018
Home / سیاسیات / جے ڈی یو کی تائید کا ہنوز فیصلہ نہیں کیا گیا

جے ڈی یو کی تائید کا ہنوز فیصلہ نہیں کیا گیا

نئی دہلی۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج کہا کہ جنتا دل (یونائٹیڈ) کے قائد نتیش کمار نے ان کی پارٹی سے تائید کی خواہش کی ہے۔ انہوں نے لالو یادو کو ٹیلیفون کیا، تاہم لالو پرساد یادو نے کہا کہ ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ فیصلہ کرنے سے قبل وہ پہلے پارٹی کے ارکان اسمبلی سے تبادلہ ٔ خیال کریں گے او

نئی دہلی۔ 16 جون (سیاست ڈاٹ کام) راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو نے آج کہا کہ جنتا دل (یونائٹیڈ) کے قائد نتیش کمار نے ان کی پارٹی سے تائید کی خواہش کی ہے۔ انہوں نے لالو یادو کو ٹیلیفون کیا، تاہم لالو پرساد یادو نے کہا کہ ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ فیصلہ کرنے سے قبل وہ پہلے پارٹی کے ارکان اسمبلی سے تبادلہ ٔ خیال کریں گے اور فیصلہ کی نتیش کمار کو اطلاع دیں گے۔ جنتا دل (یونائٹیڈ) نے اپنے ارکان کی جلائی ہوئی آگ پر قابو پانے کے لئے آر جے ڈی کو ’’آتش فرو آلہ‘‘ سمجھتا ہے۔ جے ڈی (یو) کے باغی ارکان مقننہ نے راجیہ سبھا انتخابات میں آزاد امیدواروں کی تائید کی تھی جو جے ڈی (یو) کے سرکاری اُمیدواروں کے خلاف مقابلے میں تھے۔

TOPPOPULARRECENT