Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / ج15 جنوری کو مرکزی دفاتر کو تعطیل

ج15 جنوری کو مرکزی دفاتر کو تعطیل

حیدرآباد 8 جنوری ( این ایس ایس ) مرکزی حکومت کے دفاتر 15 جنوری کو سنکرانتی کے موقع پر بند رہیں گے ۔ پہلے سنکرانتی کو محدود تعطیل قرار دیا گیا تھا ۔ آج جاری کردہ ایک اعلامیہ کے بموجب 3 ستمبر 2018 کو پہلے جنم اشٹمی کی تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب اس دن کام کا دن رہے گا ۔

TOPPOPULARRECENT