Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ج30 جنوری تک ایرپورٹ پر پابندیاں

ج30 جنوری تک ایرپورٹ پر پابندیاں

حیدرآباد /30 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) نئے سال اور یوم جمہوریہ کے موقع پر راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں 30 جنوری 2017 تک بیورو آف سیول ایویشن سیکوریٹی BCAS کی جانب سے پابندی عائد کی جارہی ہے ۔ جو پورے ملک کے ایرپورٹس پر بھی پابندی رہے گی اور ساتھ ہی وزیٹرس اور انٹری پاسیس پر روک لگادی گئی ہے ۔ جی ایم آر عہدیداروں نے مسافرین سے تعاون کی اپیل کی اور کہا کہ پارکنگ علاقہ میں بھی پابندی رکھی جارہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT