Thursday , November 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / حادثات سے متاثرہ خاندان میں امداد کی تقسیم

حادثات سے متاثرہ خاندان میں امداد کی تقسیم

یلاریڈی ۔ 9 جنوری ۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل سداشیونگر کے الیناپلی سے تعلق رکھنے والی للیتا کو ایک لاکھ کا چیک حیدرآباد میں ریلاریڈی رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی نے اپنے مکان پر حوالے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق 11 ماہ قبل حادثاتی طورپر فوت شیوراجو کی موت واقع ہوئی تھی جس پر اس کی بیوی للیتا کو وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ سے امداد منظور کی گئی ۔ اس موقع پر زیڈ پی ٹی سی مسٹر راجیشور راؤ ، منڈل پارٹی صدر لنگاریڈی ، سرپنچ مانیماں ، گنگادھر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT