Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / حادثہ میں زخمی شخص کی موت

حادثہ میں زخمی شخص کی موت

مکہ راج پیٹ ۔ 6 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیگنٹہ کے قریب سڑک حادثہ میں زخمی شخص نے ہاسپٹل میں دوران علاج فوت ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب چیگنٹہ بائی پاس پر موضع وڈیارم کے قریب قومی شاہر اہ44 پر سڑک عبور کرنے والاراملو نامی کو نظام آباد سے حیدرآباد جانے والی ایک آر ٹی سی بس نے ٹکردیدی تھی جس کے بعد شدید زخمی حالت میں اس شخص کو گاندھی ہاسپٹل پہنچا دیا گیا تھا جہاں دوران علاج زخمی شخص جانبر نہ ہوسکا اس حادثہ کے تعلق سے چیگنٹہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT