Tuesday , June 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / حارث سہیل کا نکاح سیالکوٹ میں ہو گیا

حارث سہیل کا نکاح سیالکوٹ میں ہو گیا

سیالکوٹ۔9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث سہیل رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔نکاح سادگی سے ہوا،لیکن مہندی کی تقریب میں خوب بھنگڑے ڈالے گئے۔سیال کوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث سہیل کا نکاح ماڈل ٹاون کی جامع مسجد میں ہوا۔ شام کے وقت مہندی کی تقریب رکھی گئی۔حارث سہیل تقریب میں پہنچے تو

سیالکوٹ۔9 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث سہیل رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔نکاح سادگی سے ہوا،لیکن مہندی کی تقریب میں خوب بھنگڑے ڈالے گئے۔سیال کوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر حارث سہیل کا نکاح ماڈل ٹاون کی جامع مسجد میں ہوا۔ شام کے وقت مہندی کی تقریب رکھی گئی۔حارث سہیل تقریب میں پہنچے تو ان کے دوستوں اور رشتے داروں نے خوب جشن منایا اور بھنگڑے ڈالے۔ نیز کرکٹ ورلڈ کپ بھی قریب ہے اور وہ اس پر پوری توجہ دیں گے۔سیالکوٹی منڈے کی شادی پر دوست احباب خوشی سے نہال نظر آئے اور سب نے جوڑے کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

TOPPOPULARRECENT