Wednesday , September 19 2018
Home / پاکستان / حافظ سعید کا 10 روزہ کشمیر یکجہتی عشرہ

حافظ سعید کا 10 روزہ کشمیر یکجہتی عشرہ

لاہور ۔ 30 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جماعتہ الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید نے آج کہا کہ ان کا گروپ 10 روزہ کشمیر یکجہتی عشرہ پروگرام 2 فبروری سے شروع کرے گا۔ حافظ سعید نے کہا کہ ہم جلوس نکالیں گے۔ کانفرنسیں اور سمینارس ملک گیر سطح پر منعقد کریں گے اور ستمبر 2008ء کی قرارداد 1267 پر جو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کی گئی ہے، عمل آوری کیلئے زور دیں گے۔ انہیں نومبر میں پاکستان نے قیامگاہ پر نظربندی سے آزاد کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT