Sunday , January 21 2018
Home / ہندوستان / حافظ سعید کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا : کرن رجیجو

حافظ سعید کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا : کرن رجیجو

نئی دہلی 20 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) لشکرطیبہ کے بانی حافظ سعید کی جانب سے ہندوستان کو دشمن نمبر ایک قرار دئے جانے کے بعد حکومت نے آج کہا کہ ہندوستان ایک ذمہ دار طاقت ہے اور وہ کسی بھی دھمکی کی منہ توڑ جواب دیگی ۔ منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ کرن رجیجو نے کہا کہ اس طرح کے عناصر ہندوستان کو دھمکاتے رہتے ہیں۔ ہندوستان ایک معمولی ملک نہیں ہے ۔ ہم ای

نئی دہلی 20 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) لشکرطیبہ کے بانی حافظ سعید کی جانب سے ہندوستان کو دشمن نمبر ایک قرار دئے جانے کے بعد حکومت نے آج کہا کہ ہندوستان ایک ذمہ دار طاقت ہے اور وہ کسی بھی دھمکی کی منہ توڑ جواب دیگی ۔ منسٹر آف اسٹیٹ داخلہ کرن رجیجو نے کہا کہ اس طرح کے عناصر ہندوستان کو دھمکاتے رہتے ہیں۔ ہندوستان ایک معمولی ملک نہیں ہے ۔ ہم ایک ذمہ دار ملک ہیں اور ایک ذمہ دار طاقت ہیں۔ ہم ذمہ دارانہ انداز میں اس کا منہ توڑ جواب دینگے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک محفوظ ہے اور وہ کسی کے بھی بیان پر فوری رد عمل کا اظہار نہیں کریگا ۔ انہوں نے کہا کہ سکیوریٹی ایجنسیاں چوکس ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT