Tuesday , December 11 2018

حافظ سعید کی رہائی حق بجانب : پاکستان

اسلام آباد ۔ /25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے ممبئی دہشت گرد حملوں کے اصل سازشی سرغنہ اور سربراہ جماعت الدعوہ حافظ سعید کی ر ہائی کو حق بجانب قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ دہشت گردوں کے خلاف پاکستان بھی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں پر عمل آوری کے عہد کا پابند ہے۔ بانی لشکر طیبہ حافظ سعید کے خلاف امریکہ نے 10 ملین ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT