Thursday , April 26 2018
Home / پاکستان / حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا ہائیکورٹ کا انتباہ

حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا ہائیکورٹ کا انتباہ

لاہور۔ 24 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) لاہور ہائیکورٹ نے آج حکومت پاکستان کو حافظ سعید کی گرفتاری یا ان کے خلاف کارروائی کرنے کے سلسلہ میں انتباہ دیا۔ حافظ سعید نے کل عدالت سے رجوع ہوتے ہوئے گرفتاری کے خلاف تحفظ کی درخواست کی تھی۔ وہ ممنوعہ تنظیم جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت فاونڈیشن کے سربراہ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT