Saturday , June 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / حافظ محمد مخدوم ذکی الدین اور دیگر حفاظ کی دستاربندی

حافظ محمد مخدوم ذکی الدین اور دیگر حفاظ کی دستاربندی

کریم نگر /12 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ انوارالعلوم ملحقہ جامعہ نظامیہ کریم نگر میں مولانا حافظ خواجہ علیم الدین نظامی بیابانی سے قران مجید ناظرہ بعد ازاں مکمل حفظ کی تکمیل پر کریم نگر آئی بی اے گارڈن میں مفتی محمد خلیل احمد کی زیر سرپرستی منعقدہ ہایک تقریب میں دیگر علمائے کرام معزز ملمانان خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ

کریم نگر /12 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مدرسہ انوارالعلوم ملحقہ جامعہ نظامیہ کریم نگر میں مولانا حافظ خواجہ علیم الدین نظامی بیابانی سے قران مجید ناظرہ بعد ازاں مکمل حفظ کی تکمیل پر کریم نگر آئی بی اے گارڈن میں مفتی محمد خلیل احمد کی زیر سرپرستی منعقدہ ہایک تقریب میں دیگر علمائے کرام معزز ملمانان خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ ، سید غلام افضل شاہ بیابانی خسرو پاشاہ ، سید صغیر احمد نقشبندی ، سید شاہ ضیاء الدین نقشبندی ، محمد محی الدین قادری کی موجودگی میں حافظ محمد مخدوم ذکی الدین ولد محمد مخدوم ضیاء الدین قادری ، مولانا حافظ محمد انضمام حسین ولد جناب محمد شریف حسین حافظ ارسلان احمد قادری ولد جناب مقصود احمد قادری ، حافظ اسدالدین احمد بیابانی ولد جناب سمیع الدین احمد بیابانی کی دستاربندی کی گئی ۔ حافظ محمد مخدوم ذکی الدین روزنامہ سیاست کریم نگر اسٹاف رپورٹر سید محی لادین کے نواسے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT