Sunday , November 19 2017
Home / جرائم و حادثات / حالت نشہ میں ایسیڈ کے استعمال پر خاتون کی موت

حالت نشہ میں ایسیڈ کے استعمال پر خاتون کی موت

حیدرآباد /9 جنوری ( سیاست نیو ) حالت نشہ میں ایسڈ کا استعمال کرنے سے ایک خاتون فوت ہوگئی ۔ ٹپہ چبوترا پولیس نے یہ بات بتائی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 40 سالہ سنتوشا جو جعفری گوڑہ علاقہ کاروان کے ساکن ملیش کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون سیندھی کے نشہ کی عادی اور کثرت سے سیندھی نوش کرتی تھی ۔ کل اس خاتون نے نشہ کی حالت میں مشتبہ طور پر ایسیڈ کا استعمال کرلیا اور علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT