Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / حالت نشہ میں موٹر سیکل چلانے پر 8 افراد گرفتار

حالت نشہ میں موٹر سیکل چلانے پر 8 افراد گرفتار

محبوب نگر 21 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شراب پی کر حالت نشہ میں موٹر سائیکل چلانے والے 8 افراد کو ٹریفک پولیس نے حراست میں لیکر مقدمہ درج کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب مستقر محبوب نگر کے مختلف مقامات پر شراب پی کر موٹر سیکلیں چلانے والے 8 افراد کو حراست میںلیتے ہوئے مقدمہ درج کر کے عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت میں 4 افراد پر فی

محبوب نگر 21 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شراب پی کر حالت نشہ میں موٹر سائیکل چلانے والے 8 افراد کو ٹریفک پولیس نے حراست میں لیکر مقدمہ درج کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شب مستقر محبوب نگر کے مختلف مقامات پر شراب پی کر موٹر سیکلیں چلانے والے 8 افراد کو حراست میںلیتے ہوئے مقدمہ درج کر کے عدالت میں پیش کیا گیا ۔ عدالت میں 4 افراد پر فی کس 2100 روپئے اور چار افراد پر فی کس 2600 روپئے جرمانہ وصول کر کے رہا کردیا گیا۔ ان واقعات کی اطلاع ستیا سی آئی ٹریفک پولیس نے دی ۔

TOPPOPULARRECENT