Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / حالت نشہ میں نیچے گر کر ایک شخص ہلاک

حالت نشہ میں نیچے گر کر ایک شخص ہلاک

شمس آباد ۔ 15 ۔ جون : ( سیاست نیوز): شمس آباد کے موضع مدن پلی میں ایک شخص نشہ کی حالت میں نیچے گر کر ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب کے روی 30 سالہ ساکن مدن پلی کتہ تانڈہ پیشہ سے لیبر جو شراب کا عادی تھا 14 جون کی صبح بھی کثرت سے شراب نوشی کر کے زمین پر نیچے گر گیا ۔ زخمی حالت میں اسے دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بعد معائنہ اسے مردہ قرار دیا ۔ شمس آباد رورل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT