Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / حامد انصاری نے یوگا تقریب میں شرکت نہیں کی

حامد انصاری نے یوگا تقریب میں شرکت نہیں کی

نئی دہلی ۔ /21 جون (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری کے دفتر نے آج کہا کہ یوم یوگا کے موقع پر دہلی میں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے انہیں مدعو نہیں کیا گیا تھا ۔ بی جے پی اور آر ایس ایس قائد رام مادھو نے یوگا تقریب میں ان کی عدم شرکت پر سوال اٹھایا تھا جس کے جواب میں نائب صدر جمہوریہ کے دفتر نے کہا کہ یہ درست نہیں ہے بلکہ تقریب کے

نئی دہلی ۔ /21 جون (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدرجمہوریہ حامد انصاری کے دفتر نے آج کہا کہ یوم یوگا کے موقع پر دہلی میں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے انہیں مدعو نہیں کیا گیا تھا ۔ بی جے پی اور آر ایس ایس قائد رام مادھو نے یوگا تقریب میں ان کی عدم شرکت پر سوال اٹھایا تھا جس کے جواب میں نائب صدر جمہوریہ کے دفتر نے کہا کہ یہ درست نہیں ہے بلکہ تقریب کے منتظمین نے نائب صدرجمہوریہ کو شرکت کی دعوت ہی نہیں دی ۔

TOPPOPULARRECENT