Tuesday , January 23 2018
Home / عرب دنیا / حجاج کرام تحائف خریدنے میں مصروف

حجاج کرام تحائف خریدنے میں مصروف

ریاض /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) حجاج کرام اپنے وطن واپسی سے قبل عزیز و اقاب اور دوست احباب کے لئے تحفے تحائف خریدنے میں مصروف ہیں۔ جدہ چیمبر آف کامرس و صنعت کے ایک عہدہ دار نے کہا کہ حاجیوں کی جانب سے اس سال 2.2 بلین سعودی عرب ریال خرچ کئے جا رہے ہیں۔ ہر ایک حاجی اپنے سفر کے دوران 1300 سعودی ریال سے 1600 سعودی ریال خرچ کرتا ہے۔ جدہ چیمبر آف کام

ریاض /10 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) حجاج کرام اپنے وطن واپسی سے قبل عزیز و اقاب اور دوست احباب کے لئے تحفے تحائف خریدنے میں مصروف ہیں۔ جدہ چیمبر آف کامرس و صنعت کے ایک عہدہ دار نے کہا کہ حاجیوں کی جانب سے اس سال 2.2 بلین سعودی عرب ریال خرچ کئے جا رہے ہیں۔ ہر ایک حاجی اپنے سفر کے دوران 1300 سعودی ریال سے 1600 سعودی ریال خرچ کرتا ہے۔ جدہ چیمبر آف کامرس و صنعت کے چیرمین ابراہیم پٹرجی نے کہاکہ حجاج کرام اپنے ملک اور علاقہ سے بالاتر ہوکر تحائف خرید رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT