Tuesday , December 12 2017
Home / پاکستان / حج بدعنوانی : تین افراد کو سزائے قید

حج بدعنوانی : تین افراد کو سزائے قید

اسلام آباد ۔ 3 جون (سیاست ڈاٹ کام) آج حضرت انسان بدعنوانیوں میں اتنا ڈوب چکا ہے کہ حج جیسے مقدس فریضہ کی ادائیگی کرنے والوں کو بھی نہیں بخش رہا ہے۔ اس سلسلہ میں پاکستان میں تین افراد بشمول ایک وزیر برائے مذہبی امور کو 85000 عازمین حج سے سعودی عرب میں قیام کرنے کیلئے زائد رقم وصول کرنے کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک رکن حامد سعید کاظمی کو ایک مقامی عدالت نے مذکورہ اسکینڈل میں ملوث ہونے پر 16 سال کی سزائے قید سنائی ہے۔

TOPPOPULARRECENT