Wednesday , April 25 2018
Home / ہندوستان / حج سبسیڈی کا فیصلہ من مانی : سی پی ایم

حج سبسیڈی کا فیصلہ من مانی : سی پی ایم

نئی دہلی ۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی (ایم) نے آج الزام عائد کیا کہ حج کیلئے سبسیڈی سے دستبرداری سے متعلق حکومت کا اقدام من مانی فیصلہ اور دیگر مقاصد کی تکمیل کے تحت کیا گیا۔ سی پی ایم نے کہا کہ یہ فیصلہ اچانک ہوا جس سے پتہ چلتا ہیکہ اس کے پس پردہ وجوہات کچھ اور ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT