Tuesday , June 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / حج کیلئے روانگی

حج کیلئے روانگی

ورنگل 8ستمبر (ذریعہ فیاکس) جناب محمد سیف الدین ولد محمد عزیز الدین مرحوم موظف جوائنٹ ڈائرکٹر انیمل ہسبنڈری سعادت حج کیلئے معہ اہلیہ روانہ ہورہے ہیں۔ وہ انشاء اللہ 16 ستمبر کو مکہ مکرمہ کیلئے پروازہ کریں گے ۔وہ ملت اسلامیہ سے طالب دعا ہیں کہ ہماری صحت کیلئے دعا کریں تا کہ مناسک حج خشوع و خضوع کے ذریعہ ادا کرسکیں ۔ اس طرح تمام سے التجا

ورنگل 8ستمبر (ذریعہ فیاکس) جناب محمد سیف الدین ولد محمد عزیز الدین مرحوم موظف جوائنٹ ڈائرکٹر انیمل ہسبنڈری سعادت حج کیلئے معہ اہلیہ روانہ ہورہے ہیں۔ وہ انشاء اللہ 16 ستمبر کو مکہ مکرمہ کیلئے پروازہ کریں گے ۔وہ ملت اسلامیہ سے طالب دعا ہیں کہ ہماری صحت کیلئے دعا کریں تا کہ مناسک حج خشوع و خضوع کے ذریعہ ادا کرسکیں ۔ اس طرح تمام سے التجا کرتے ہیں کہ اگر ہماری طرف سے دانستہ یا نا دانستہ طور پر اگر کوئی غلطی ہوئی ہو تو ہمیں معاف فرمائیں ۔ فون نمبر 9949832463 ہے ۔

TOPPOPULARRECENT