Friday , November 16 2018
Home / اضلاع کی خبریں / حج 2015 ء کیلئے پاسپورٹ کی تیاری کا مشورہ

حج 2015 ء کیلئے پاسپورٹ کی تیاری کا مشورہ

میدک ۔ 12 ۔ ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) حج 2015 ء کیلئے ماہ جنوری سے درخواست فارمس جاری کئے جانے کی توقع ہے ۔ جو حضرات اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند ہوں ان کو چاہئے کہ وہ فی الفور انٹرنیشنل پاسپورٹ کیلئے درخواست داخل کردیں ۔ علاوہ اس کے جن احباب کے پاس پاسپورٹ موجود ہوں وہ اس بات کی طمانیت حاصل کرلیں کہ ان کے پاسپورٹ کی معیاد مارچ 2016 ت

میدک ۔ 12 ۔ ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) حج 2015 ء کیلئے ماہ جنوری سے درخواست فارمس جاری کئے جانے کی توقع ہے ۔ جو حضرات اس سال حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہشمند ہوں ان کو چاہئے کہ وہ فی الفور انٹرنیشنل پاسپورٹ کیلئے درخواست داخل کردیں ۔ علاوہ اس کے جن احباب کے پاس پاسپورٹ موجود ہوں وہ اس بات کی طمانیت حاصل کرلیں کہ ان کے پاسپورٹ کی معیاد مارچ 2016 تک کارکرد ہونی چاہئے ۔ اگر کسی کے پاسپورٹ کی مدت مارچ 2016 سے قبل ختم ہورہی ہے تو ایسے عازمین کو چاہئے کہ وہ پاسپورٹ کی تجدید کروالیں ۔ ہر درخواست گذار کا اپنا بینک اکاونٹ موجود ہونا لازمی ہے ۔ نائب صدر حج سوسائٹی ضلع میدک الحاج خواجہ معین الدین نے حج کی خواہش رکھنے والے عازمین سے اپیل کی ہیکہ وہ اپنا پاسپورٹ بنوالیں اور بنک میں اکاونٹ بھی کھلوالیا جائے ۔

TOPPOPULARRECENT