Wednesday , November 22 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ سے اس کا فضل طلب کرو۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے دعا عبادت کا مغز ہے۔              (ترمذی)

TOPPOPULARRECENT