Friday , December 15 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی سیاہ رنگ یا سرخ رنگ کی وجہ سے بہتر نہیں ہے بلکہ ان میں سے ہر ایک کے ساتھ تقویٰ ہونا بھی ضروری ہے۔ (مشکوٰۃ)

TOPPOPULARRECENT