Tuesday , December 12 2017
Home / Hadis Shareef / حدیث شریف

حدیث شریف

حضرت عمر بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنی اولاد کو نماز کا حکم دو جبکہ وہ سات برس کی ہو اور انہیں نماز چھوڑنے پر مارو جبکہ وہ دس برس کے ہوں اور اس عمر میں ان کے بستر علحدہ علحدہ کردو                (ابوداؤد)

TOPPOPULARRECENT